قومی اسکواڈ

انگلینڈ کے خلاف سیریز، قومی اسکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی

کراچی (عکس آن لائن)انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے قومی اسکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی، کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے ہوٹل میں رپورٹ کی۔

رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم نے کراچی میں رپورٹ کی ،پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ 20 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں