انسداد ِپولیو

انسداد ِپولیو کی 5روزہ مہم17 فروری سے شروع ہوگی

سرگودھا (عکس آن لائن) انسداد ِپولیو کی 5روزہ مہم17 فروری2020ء سے شروع ہوگی۔محکمہ صحت سرگودھا کر ترجمان کے مطابق ڈویژن کے چاروں اضلاع خوشاب ،مانوالی اور بھکرمیں 17 فروری سے شروع ہونی والی پانچ روزہ مہم کے دوران مجموعی طو رپر3 1لاکھ 97 ہزار 532 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ،جن کیلئے 8ہزار 474 ٹیمیں ترتیب دی گئی ہیں ،جن میں سے 3302 موبائل ‘ 407 مستقل اور 201 ٹرانزٹ ٹیمیں شامل ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں