حسان خاور

امپورٹڈ حکومت کے خلاف کل ایک اور تاریخی جلسہ ہوگا، حسان خاور

لاہور (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ ملکی خوداری کیلئے امپورٹڈ حکومت کیخلاف جمعرات کو ایک اور تاریخی جلسہ ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں حسان خاور نے کہا کہ نکلو پاکستان کی خاطر! ملکی خوداری کے لیے امپورٹڈ حکومت کے خلاف 21 اپریل بروز جمعرات کو مینار پاکستان پر ایک اور تاریخ ساز جلسہ منعقد ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں