اسد عمر

امپورٹڈ حکومت کے جانے سے پہلے اور کتنی تباہی ہوگی؟ اسد عمر

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے جانے سے پہلے اور کتنی تباہی ہوگی؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں اسد عمر نے کہا کہ حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) جو اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کی پیمائش کرتا ہے، پی ٹی آئی حکومت کے آخری ہفتے میں 17.87 فیصد تھا۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اب گزشتہ ہفتے یہ بڑھ کر 37. 67 فیصد ہوگیا ، یہ پاکستان کی تاریخ میں ایس پی آئی کی بلند ترین سطح ہے۔ سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے مزید کہا کہ اس امپورٹڈ حکومت کے جانے سے پہلے اور کتنی

اپنا تبصرہ بھیجیں