اسد عمر

امپورٹڈ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر پیٹرول کی قیمتوں کا ڈاکا ڈالتی ہے، اسد عمر

اسلام آ باد(نمائندہ عکس ) پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر پیٹرول کی قیمتوں کا ڈاکا ڈالتی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں سیکریٹری جنرل اسد عمر نے نے کہا کہ جیسے ڈاکو رات کی تاریکی میں گھر میں داخل ہو کر ڈاکا ڈالتے ہیں، اسی طرح امپورٹڈ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں کا ڈاکا ڈالتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں