وانگ وین بین

امریکی غبارے غیر قانونی طور پر چین کی فضائی حدود میں داخل ہو چکے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ صرف پچھلے ایک سال کے دوران ، امریکی بلند پرواز والے غبارے متعلقہ چینی حکام کی منظوری کے بغیر غیر قانونی طور پر دس سے زائد مرتبہ چین کی فضائی حدود میں داخل ہوئے ہیں۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق

6 سال قبل نمیبیا کے پانیوں میں، زیر آب معلومات جمع کرنے کے لیے استعمال ہونے والی ایک امریکی بغیر پائلٹ کشتی دریافت ہوئی تھی۔مقامی میڈیا کا خیال ہے کہ یہ بغیر پائلٹ کشتی دراصل امریکہ کی جانب سے جاسوسی پر مامور تھی۔درحقیقت، امریکہ دنیا کےسب سے بڑےجاسوسی نیٹ ورک کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا نگرانی اور جاسوسی کرنے والا ملک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں