آئی ایس پی آر

ایران میں بلوچستان لبریشن آرمی، لبریشن فرنٹ کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (عکس آن لائن)پاکستان فوج نے کہا ہے کہ ایران میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران مارے گئے دہشت گرد پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

پی آئی اے کے دوحہ جانیوالے طیارے میں خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی (عکسں آن لائن ) پشاور سے دوحہ جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز میں فنی خرابی ہو گئی جس کے باعث کراچی میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ پرواز پی کے 285 میں پاکستان کی فضائی حدود مزید پڑھیں

فضائی حدود

اسرائیل تمام طیاروں کے لیے فضائی حدود کھولنے پرخلیجی سلطنت عمان کا شکرگزار

تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیل کے وزیرخارجہ نے عمان کی فضائی حدود اسرائیلی ایئرلائنز سمیت تمام فضائی کمپنیوں کے لیے کھولنے پرسلطان ہیثم بن طارق السعید کا شکریہ ادا کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن مزید پڑھیں

وانگ وین بین

امریکی غبارے غیر قانونی طور پر چین کی فضائی حدود میں داخل ہو چکے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ صرف پچھلے ایک سال کے دوران ، امریکی بلند پرواز والے غبارے متعلقہ چینی حکام کی منظوری کے بغیر غیر قانونی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے رابطہ ،تازہ ترین علاقائی اور عالمی امور پرتبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس میں تازہ ترین علاقائی اور عالمی امور پردونوں رہنمائوں نے تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ نے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

فضائی حدود کی خلاف ورزی پرشاہ محمود قریشی کی بھارت کو وارننگ

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر بھارت کو خبردار کیا ہے کہ جارحیت کے قائل نہیں، دفاع کل بھی کیا تھا آئندہ بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مزید پڑھیں

ایل او سی

پاک فوج نے ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی (عکس آن لائن) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی پر بھارت کا کواڈ کاپٹر مار گرایا ،بھارتی کواڈ کاپٹر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں 600 میٹر تک آیا۔ مزید پڑھیں

فضائی حدود

بھارت کو مزید رعایت نہیں دیں گے،بھارتی ائیرلائنز کیلئے فضائی حدود کی بندش زیرغور ہے، وزیر ہوا بازی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کی وجہ سے بھارتی صدر کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی، بھارت ابھی بھی کشمیر میں بین مزید پڑھیں