اقراء عزیز

اقراء عزیز کے نئے ڈرامہ سیریل ’’کسک ‘‘ کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ اقراء عزیز کے نئے ڈرامہ سیریل ’’کسک ‘‘ کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

نئے ڈرامہ سیریل کی4 اقساط نشر ہوتے ہی سوشل میڈیا ناظرین نے اس ڈرامے کو 2013 میں نشر کئے جانے والے ڈرامہ سیریل

’’تنہائی‘‘ کا چربہقرار دے دیا ۔ناظرین نے کہاکہ اس ڈرامے کے اداکار مختلف لیکن کہانی

اور کردار ایک طرح کے ہیں۔ ڈرامے میں اداکار جنیدخان اور اقراء عزیز مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں