انضمام الحق

افغانستان کی ہار پر بھارت کو بڑا افسوس ہوا ہوگا، انضمام الحق

لاہور (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ افغانستان کی ہار سے بھارت کو بڑا افسوس ہوا ہوگا۔ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کی جیت پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ اچھی چیز یہ تھی کہ پاکستان نے آخر تک لڑا۔انہوںنے کہاکہ افغانستان کی ہار پر بھارت کو بڑا افسوس ہوا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں