نسیم وکی

افتخار ٹھاکر ، نسیم وکی ، قیصر پیا بھارتی فلم ” ماں دا لاڈلہ ” میں نظر آئینگے

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کے نامور کامیڈینز افتخار ٹھاکر ، نسیم وکی اور قیصر پیا بھارتی فلم ” ماں دا لاڈلہ ” میں کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔ اس فلم کی لندن میں کی جارہی ہے ۔

رواں ماہ میں فلم کا ٹریلر بھی جاری کیا گیا تھا جسے بہت پسند کیا جارہا ہے ۔ فلم میں بھارت کی پنجابی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار تسریم جسر ،نیرو باجوہ،روپی گل،نرمل رشی،روپیندر پوری،سکھوندر چاہل،سواستک بھگت سمیت دیگر شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں