سینیٹر اعظم سواتی

اعظم سواتی کو سندھ پولیس نے تحویل میں لے لیا، وکیل اعظم سواتی

کراچی(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے وکیل کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کو سندھ پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے، اعظم سواتی کے وکیل نے تصدیق کی کہ بلوچستان پولیس نے اعظم سواتی کو سندھ پولیس کے حوالے کر دیا ہے، ان کو خصوصی طیارے کے ذریعے سندھ منتقل کیا گیا،پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو سندھ پولیس نے کوئٹہ سے سکھر پہنچا دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں