اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پب جی بحال کرنے کا حکم، پی ٹی اے کا پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آ باد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آن لائن گیم پب جی پر پابندی ختم کرتے ہوئے اسے بحال کرنے

کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے پب جی پرپابندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ

سناتے ہوئے گیم کو بحال کرنے کا حکم دیا۔ دوسری جانب پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے

آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ پب جی گیم انتظامیہ

سے گیم کی تفصیلات اوربچوں پر برے اثرات سے بچاو

اپنا تبصرہ بھیجیں