سندھ ہائی کورٹ

ایکس کی بندش سے متعلق کیس: چیئرمین پی ٹی اے کو نوٹس جاری

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ایکس کی بندش سے متعلق کیس میں توہین عدالت کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری مزید پڑھیں

حجم

پاکستان میں بننے والے موبائل فونز کی تعداد 10 گنا بڑھ گئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)جنوری میں پاکستان بھر کے پلانٹس نے 22 لاکھ 70 ہزار موبائل فون سیٹ بنائے یا اسمبل کیے۔ اس دوران درآمد کیے جانے والے موبائل فون 2 لاکھ 40 ہزار تھی۔ پاکستان میں تیار اور اسمبل کیے جانے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کالطیف کھوسہ اور بشری بی بی کی لیک آڈیو کے فارنزک کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لطیف کھوسہ اور سابق خاتون اول بشری بی بی کی لیک آڈیو کے فارنزک کا حکم دے دیا۔لطیف کھوسہ اور بشری بی بی کی آڈیو لیک کیس کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں

پی ٹی اے

سوشل میڈیا سائٹس کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا،پی ٹی اے

اسلام آ باد (عکس آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے ) حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا سائٹس کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ اعلامیے کے مطابق ملک بھرمیں موبائل براڈبینڈسروس بحال ہے، انٹرنیٹ سروسزپرپابندی کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

انٹرنیٹ کی بندش، حکومت اور پی ٹی اے سمیت فریقین سے جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور پی ٹی اے سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب بھر میں انٹرنیٹ سروس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد ہٹانے کا مستقل حل طلب کرلیا

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد ہٹانے کا مستقل حل طلب کرلیا،عدالت نے ایف آئی اے اور پی ٹی اے کے رویے پر شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے ایڈیشنل مزید پڑھیں

فیک اکائونٹ

سوشل میڈیا پرفیک اکائونٹ کے حوالے سے چیئرمین سینٹ نے پی ٹی اے اور ایف آئی اے حکام کو طلب کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سوشل میڈیا پرفیک اکائونٹ کے حوالے سے چیئرمین سینٹ نے پی ٹی اے اور ایف آئی اے حکام کو طلب کرلیا ۔ چیئر مین سینٹ نے کہاکہ آزادی رائے کا احترام کرتے ہیں ،فیک اکائونٹ کی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا رولز

پی ٹی اے سوشل میڈیا رولز کے خلاف درخواست، ڈپٹی اٹارنی جنرل کی مہلت کی استدعا منظور

اسلام آ باد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے سوشل میڈیا رولز کے خلاف درخواست پر عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کی مہلت کی استدعا منظور کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ جس ملک میں مزید پڑھیں