اسد عمر

اسد عمر نے کارکنان کو زمان پارک میں موجود رہنے کی ہدایت کر دی

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کارکنان کو زمان پارک میں موجود رہنے کی ہدایت کر دی ۔ ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ عدالت نے آپریشن روکنے کی ہدایات دی ہیں،

پولیس چونکہ قریبی علاقے کے اندر رہ سکتی ہے اس لئے جب تک حتمی فیصلہ نہیں ہو جاتا کارکنان نے وہاں سے نکلنا نہیں ہے وہاں پر ہی موجود رہنا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں