اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف کی نیب ریفرنسز میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ موخر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیراں غائب اور ساہووال ریفرنس میں درخواست بریت پر فیصلہ پیر کوہونا تھا ،راجہ پرویز اشرف کیخلاف رینٹل پاور کرپشن کیس کے فیصلے کے لیے 25 جون کی تاریخ مقرر کر دی گئی ،راجہ پرویز اشرف نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر بری کرنے کی استدعا کی،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 25 جون کو پرویز اشرف کی بریت درخواستوں پر فیصلہ سنائیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی بینکوں اور انٹرپرائزز کےدرمیان قرض کے معاہدوں کی کل مالیت تقریباً 400 بلین یوآن ہو گئی
- آبنائے تائیوان میں امن کے تحفظ کی کلید ایک چین کے اصول پر عمل پیرا ہونا ہے ،چینی وزارت خارجہ
- عالمی برادری کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں بہتری کے لیےتعمیری کردار ادا کرنا ہے،چین
- چین کی جانب سے زمین کے انحطاط سے نمٹنے میں کامیابی
- چین کے سیوےگاؤچنگ- دو 03 اور 04 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ