آصف زرداری

آصف زرداری کی رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت 25 نومبر کو ہوگی

اسلام آباد (عکس آن لائن) نیب کے چار ریفرنس اسلام آباد سے کراچی منتقل کرنے کے معاملے پر آصف زرداری کی رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت 25 نومبر کو ہوگی،سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال دن ایک بجے سماعت کرینگے۔آصف زرداری نے چار ریفرنس اسلام آباد سے کراچی منتقل کرنے کی درخواست دائر کی تھی،رجسٹرار نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی تھی،

اپنا تبصرہ بھیجیں