لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کی جلسوں کی اجازت کیلئے درخواست ڈی سی لاہور کو بھجوا دی گئی

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جلسوں کی اجازت کیلئے درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی۔ جسٹس شجاعت علی نے پی ٹی آئی کے ندیم الطاف اور محمد خان مدنی کی درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سنی اتحاد کونسل کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر

کراچی(عکس آن لائن ) سنی اتحاد کونسل کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ۔ سندھ ہائی کورٹ میں مولوی اقبال حیدر نے درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیاہے کہ سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

عابد شیرعلی

عابد شیرعلی کے کاغذات منظور ہونے کیخلاف اپیل، ریٹرننگ افسر ریکارڈ سمیت طلب

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور کی ایپلٹ ٹربیونل نے مسلم لیگ(ن)کے رہنما عابد شیر علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل پر ریٹرننگ افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے بطور ایپلٹ ٹربیونل مزید پڑھیں

فیصل چوہدری

فواد چوہدری کی اینٹی کرپشن پنجاب کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کر دی،فواد چوہدری کی جانب سے ان کے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی،درخواست میں موقف مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

اشتعال انگیز ٹویٹ کیس، خدیجہ شاہ کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر

لاہور (عکس آن لائن)اشتعال انگیز ٹویٹ کیس میں معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لئے درخواست دائر کر دی۔سیشن کورٹ میں خدیجہ شاہ کی جانب سے ان کی وکیل سمیرا کھوسہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت بعداز گرفتاری دائر کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر اعتراضات مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید، شیخ شاکر کی حراست کیخلاف درخواست دائر

راولپنڈی (عکس آن لائن)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید، بھتیجے شیخ شاکر اور ملازمین کی حراست کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست شیخ رشید کے بھتیجے شیخ عامر شفیق نے دائر کی ہے۔درخواست میں مزید پڑھیں