فیصل کریم کنڈی

آصفہ بھٹو پہلی خاتون اول ہونگی جو صدر کی بیٹی ہیں،فیصل کریم کنڈی کی تصدیق

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے آصفہ بھٹو کے خاتون اول بننے کی تصدیق کردی۔

فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا کہ آصفہ بھٹوکے خاتون اول سے متعلق صدر مملکت آصف زرداری باضابطہ اعلان کریں گے اور آصفہ بھٹو پہلی خاتون اول ہوں گی جو صدر کی بیٹی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں