آستانہ عالیہ چورہ شریف

آستانہ عالیہ چورہ شریف کے سجادہ نشین کو پاکستان مشائخ و علماءکونسل کا مرکزی چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد

سیالکوٹ(نمائندہ عکس آن لائن )آستانہ عالیہ چورہ شریف کے سجادہ نشین پیر سید سعادت علی شاہ گیلانی کو پاکستان مشائخ و علماءکونسل کا مرکزی چیئرمین منتخب ہونے پرسجادہ نشین گھمکول شریف پیر حبیب اللہ شاہ ،سجادہ نشین عیدگاہ شریف راولپنڈی پیر حافظ محمد نقیب الرحمن ،صاحبزادہ محمد حسان حسیب الرحمن، مرکزی وائس چیئرمین مشائخ وعلماءکونسل پیر حافظ محمد اشرف نقشبندی ،جنرل سیکرٹری ایس اے حکیم القادری ،سیکرٹری اطلاعات و نشریات پیرصوفی مظہر حسین نقشبندی ،خلیفہ مجاز عیدگاہ شریف پیر ضمیر اختر رانا، پیر سید فدا حسین شاہ زنجانی ،سجادہ نشین منڈیر شریف سیداں پیر سید ڈاکٹر مسعود السید ،سجادہ نشین توحید آباد شریف پیر سید فرخ شاہ ،پیر سید حافظ ہارون شاہ ،

سجادہ نشین حضرت سخی سلطان باہوؒپیر خالد سلطان سروری قادری،پیر سید محفوظ الحسنین شیرازی علی پورسیداں شریف ،سجادہ نشین حضرت میراں حسین شاہ زنجانی پیر سید محمد افضال حسین شاہ زنجانی ،جانشین شیخ القرآن پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف ہزاروی ،سجادہ نشین ڈونگیاں شریف پیر سید احمد رضا شاہ بخاری ،سجادہ نشین پیر سید عثمان علی شاہ امامی ،سجادہ نشین واصفی آستانہ صاحبزادہ پیرمحمد ظہور واصف بڈیانوی ،سجادہ نشین ساہو چک شریف پیر محمد عرفان الٰہی قادری ،سجادہ نشین کوبے چک شریف پیر سید ساجد حسین بخاری ،پیر صوفی منظور علی چوراہی ،علامہ پیر ظہیر احمد جلالی ،مرکزی راطہ سیکرٹری برائے اورسیز پاکستانیز مشائخ وعلماءکونسل محمد صفدر سید ،چیف کوارڈی نیٹر برائے کینیڈا قاری ارشد محمو چوراہی ،چیف آرگنائزر سعودی عربیہ نصیر احمد بھٹی ، محمد دلشاد منیر اویسی،چوہدری اسد محمود نقشبندی ،علامہ پروفیسر نصیر القادری ،

علامہ ریاض الدین صدیقی ،حافظ محمد لقمان اویسی ،صوفی اللہ دتہ واصفی،پیر عبدالماجد رضا نقشبندی ،علامہ توقیر الحسن اشرفی قادری ،چوہدری فرحت عباس ایڈووکیٹ ،ملک عدیل ولی ،ملک محمد خرم غوث اعوان ،رحمت اللہ ہزارے خیل،احسان نازش پاہڑیانوالی ، رانا محمد ضیاءاللہ ایڈووکیٹ،محمد ذیشان جماعتی ،محمد شاہد بوبک ،ڈاکٹر ملک شفقت ولی ،ملک محبوب احمد اعوان ،خان امیر خان ،قیصر عباس نقشبندی ،محمد فیصل قادری ،ملک محمد اسحاق ،ملک اظہر ،ریاض المصطفیٰ ،محمد عثمان شیخ ،حافظ محمد اکرم نقشبندی

،محمد شاہد محمود وڑائچ ،سید علی حسین اور علامہ خلیل احمد نورانی و دیگرانھیں دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ موصوف وطن عزیز سے فرقہ واریت،دہشت گردی کے خاتمہ ،بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ ،مقام مصطفیﷺ کے تحفظ ، نظام مصطفیﷺ کے نفاذاور تصوف و صوفی ازم کو عام کرنے میں نہایت کلیدی کردار ادا کریں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں