ولادیٹوستوک ، روس (عکس آن لائن) روس یوکرائن کے ساتھ بڑے پیمانے پر قیدیوں کے تبادلہ بارے بات چیت جلد مکمل کر نے والا ہے ، روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ یہ دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین تناؤ کو کم کرنے میں پہلا قدم ہو گا۔ انہوں نے روسی شہر ولادیووستوک میں اقتصادی فورم میں کہا ہے کہ ہم قیدیوں کے تبادلہ پر بات چیت کے آخری مرحلے پر پہنچ رہے ہیں جو دونوں ہمسائیہ ممالک کے لئے مثبت قدم ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس تبادلے کی تاریخ کا جلد اعلان کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین کے صدر کی چینی افواج کے ریٹائرڈ اہلکاروں کو نئے سال کی مبارکباد
- چینی صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کے ما بین اسرائیل فلسطین تنازعہ پر تبادلہ خیال
- چین اور ویتنام دوستانہ پڑوسی اور اسٹریٹجک ہم نصیب معاشرہ ہے، چینی صدر
- ہیپی چائنیز نیو ایئر” کی سرگرمیوں کا آغاز
- اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل وڈیو دنیا بھر کے مختلف ممالک میں پیش کی گئی