یورپی کونسل کے چیئرمین چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

یورپی کونسل کے چیئرمین چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ عکس)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھونگ انگ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر یورپی کونسل کے چیرمین چارلس میشیل یکم دسمبر کو چین کا دورہ کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں