منشا پاشا

ہمیں ایک دوسرے کی رائے سے اختلاف کرتے ہوئے اچھے اخلاق کا مظاہرہ کرنا چاہیے، منشا پاشا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ منشا پاشا نے کہا کہ ہمیں ایک دوسرے کی رائے سے اختلاف کرتے ہوئے اچھے اخلاق کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں جو اچھا لگتا ہے وہ ہمیشہ اسی بارے بات کرتی ہیں اور اگر لوگ چاہیں تواس سے اخلاق کا دائرہ کار اختیار کئے ہوئے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن ان کی رائے کو طول نہیں دے سکتے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اس پاک مہینے میں ایک دوسروں میں عیب نکالنے کی بجائے رب العزت سے دعا کرنی چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں