چین

چین کے 7 شہروں کو “انٹرنیشنل ویٹ لینڈ سیٹیز” کے طورپر تسلیم کیا گیا

بیجنگ (عکس آن لائن) جینیوا میں ویٹ لینڈز پر رامسر کنوینشن پر دستخط کرنے والوں کی چودہویں کانفرنس میں “انٹرنیشنل ویٹ لینڈ سیٹیز” کی دوسری کھیپ کو سرٹیفیکیٹ دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق 13 ممالک کے پچیس شہروں کو “انٹرنیشنل ویٹ لینڈ سیٹیز” کے طورپر تسلیم کیا گیا جن میں چین کے سات شہر شامل ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق اس وقت پوری دنیا میں کل 43 “انٹرنیشنل ویٹ لینڈ سیٹیز” ہیں جن میں چین کے تیرہ شہر شامل ہیں ۔ یوں تعداد کے لحاظ سے چین دنیا میں سرفہرست ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں