پاکستان

پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ سات مئی سے شروع ہوگا

ہرارے(عکس آن لائن) پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 7مئی سے شروع ہوگا ۔شیڈول کے مطابق دوسرا ٹیسٹ 7 سے 11 مئی تک کھیلا جائیگا۔ یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم نے پہلا ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 116رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0کی برتری حاصل رکھی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں