برسبین (عکس آن لائن) آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا وارم اپ میچ منسوخ کر دیا گیا، برسبین میں موسلا دھار بارش کے باعث ایک گیند کا کھیل بھی ممکن نہ ہو سکا، پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ میچ 20 فروری کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین کا فلپائن سے اشتعال انگیزی کی تمام کارروائیاں بند کرنے کا مطالبہ
- چین اور روس کے تعلقات دونوں ممالک کے لئے نئے تاریخی مواقع پیدا کریں گے، چینی صدر
- چینی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے، قومی بیورو برائے شما ریات
- چینی اور روسی صدور کے ما بین مشترکہ تشویش کے اسٹریٹجک امور پر تبادلہ خیال
- غیر ملکی کمپنیاں چینی مارکیٹ پر اعتماد رکھتی ہیں، امریکی میڈ یا