اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے ساہیوال ڈویژن سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹرینزاور پاکستان تحریک انصاف کے ممبران کے وفد نے ساہیوال میں ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں رائے محمد مرتضی اقبال، سید صمصام علی بخاری، ملک نعمان احمد لنگڑیال، چوہدری محمد نوریز شکور ، شیخ محمد چوہان، ملک فیصل جلال ڈھکو، مہر ارشاد حسین کاٹھیا، وحید اصغر ڈوگر، سید محمد مظفر شاہ کھگہ، رائے حسن نواز خان، فیض اللہ کموکا، شکیل احمد نیازی، رانا آفتاب احمد، نبیلہ اعوان، ڈاکٹر مظہر شیرازی اور وسیم رامے شریک ہوئے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- گزشتہ 75 سالوں میں چین کے تین اہم کردار اور دنیا سے وابستگی وا ضح ہے، چینی میڈ یا
- چین میں لاجسٹکس کے حجم میں سال بہ سال 5.4فیصد اضافہ
- ڈبلیو ٹی او قوانین کے تحت چین-یورپی یونین تجارتی تنازعات کو حل کئے جا نے کا اعلان
- چین کا نورڈ اسٹریم پائپ لائن دھماکے کی تحقیقات کو سیاسی رنگ دینے سے گریز کرنے کا مطالبہ
- چین افریقہ تعاون فورم بہت اہم اور منفرد ہے، صدر نمیبیا