وزیر اعظم سے وفاقی وزیر مملکت داخلہ عبدالرحمن کانجو کی ملاقات مئی 20, 2023May 20, 2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو نے ماڈل ٹائون میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ Related