نوشہرہ ورکاں (نمائندہ عکس آن لائن) کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کا انتخابی اجلاس اقبال صدیق سدھو صدر منتخب تفصیلات کے مطابق کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے ممبران نے سابق صدر اقبال صدیق سدھو کو بھاری اکثریت سے صدر منتخب کیا جنہوں نے بعد ازاں سینئر نائب صدر راو ارشد علی نائب صدر ڈاکٹر بشارت علی نقشبندی جنرل سیکرٹری مرزا غیاث بیگ جائںٹ سیکرٹری احسان اللہ فنانس سیکرٹری حافظ محمد یعقوب اور سیکرٹری نشرواشاعت محمد ایوب کو نامزد کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نومنتخب صدر اقبال صدیق سدھو نے کہا کہ کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کیمسٹ برادری کی نمائندہ تنظیم ہے انشاءاللہ نومنتخب عہدیداران ماضی کی طرح مستقبل میں بھی کیمسٹ برادری بہتری اور درپیش مسائل اتفاق اور باہمی رضامندی سے حل کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف