کراچی(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے محمودآباد کے الیکٹرک گرڈ سٹیشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 2 ماہ میں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مختلف کیسسز کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ محمود آباد کے الیکٹرک گرڈ سٹیشن گرین بیلٹ پر قائم ہے، دو ماہ کے اندر اندر کے الیکٹرک گرڈ سٹیشن کو گرین بیلٹ سے ہٹایا جائے۔ عدالت نے کے ایم سی کو بھی گرین بیلٹ کی اصل پوزیشن بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے گرین بیلٹ پر پارک بنانے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئے کہ گرین بیلٹ کو کمرشل سرگرمی کے لیے استعمال کی اجازت نہیں دے سکتے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کا پارٹی نظم و ضبط کی تعمیر کو مضبوط بنانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے کی اہمیت پر زور
- چائنا میڈیا گرو پ کی جانب سے 2024میں ٹاپ 10 ملکی اور بین الاقوامی مالیاتی خبروں کا اجراء
- چین کا 7 امریکی فوجی اداروں اور ان کے سینئر مینیجرز کے خلاف جوابی اقدامات کا فیصلہ
- چین، نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کی آمدنی میں سال بہ سال 0.5 فیصد کا اضافہ
- چینی صدر کی چین۔کرغزستان۔ازبکستان ریلوے منصوبے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر مبارکباد