محمد حفیظ کا ڈھاکا پریمیئر لیگ سے معاہدہ مارچ 13, 2022March 12, 2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ کا ڈھاکا پریمیر لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔محمد حفیظ اب بنگلادیش میں کرکٹ کھیلیں گے جہاں وہ محمڈن کرکٹ کلب کی نمائندگی کریں گے،محمد حفیظ 15 مارچ کو بنگلادیش روانہ ہوں گے۔ Related