لندن ( انعام سہگل )
لندن کے پارلیمنٹ سکوئر کے باہر کشمیریوں کے ساتھ اظہارے یکجہتی کے لیے ہزاروں افراد کا مظاہرہ پاکستانی ، کشمیری ،سکھ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے لوگ احتجاج میں شریک.


لندن کا پارلیمنٹ سکوئر کشمیر کی آزادی کے نعروں سے گونج اُٹھا مقبوضہ جموں و کشمیر میں کرفیو ختم کر کے کشمیریوں کو آزادی دی جائے مظاہرین کا مطالبہ اس موقع پر کشمیری مانگیں آزادی ، نعرہ تکبیر ، کشمیر بنے گا پاکستان ، کشمیریوں کا قتل عام بند کرو ، آر ایس ایس کے پالتو غنڈوں کو کشمیر سے نکال باہر کرو کے نعرئے لگائے گے.

