لندن کا پارلیمنٹ سکوئر مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی کے نعروں سے گونج اُٹھا

لندن کا پارلیمنٹ سکوئر مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی کے نعروں سے گونج اُٹھا

لندن ( انعام سہگل )
لندن کے پارلیمنٹ سکوئر کے باہر کشمیریوں کے ساتھ اظہارے یکجہتی کے لیے ہزاروں افراد کا مظاہرہ پاکستانی ، کشمیری ،سکھ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے لوگ احتجاج میں شریک.

لندن کا پارلیمنٹ سکوئر مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی کے نعروں سے گونج اُٹھا
لندن کا پارلیمنٹ سکوئر مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی کے نعروں سے گونج اُٹھا

لندن کا پارلیمنٹ سکوئر کشمیر کی آزادی کے نعروں سے گونج اُٹھا مقبوضہ جموں و کشمیر میں کرفیو ختم کر کے کشمیریوں کو آزادی دی جائے مظاہرین کا مطالبہ اس موقع پر کشمیری مانگیں آزادی ، نعرہ تکبیر ، کشمیر بنے گا پاکستان ، کشمیریوں کا قتل عام بند کرو ، آر ایس ایس کے پالتو غنڈوں کو کشمیر سے نکال باہر کرو کے نعرئے لگائے گے.

لندن کا پارلیمنٹ سکوئر مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی کے نعروں سے گونج اُٹھا
لندن کا پارلیمنٹ سکوئر مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی کے نعروں سے گونج اُٹھا

جبکہ اس کے بعد مظاہرین برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ اور پھر وہاں سے بھارتی ہائی کمیشن بھی جائیں گے اور کشمیریوں کے ساتھ بھارتی حکومت کی زیادتیوں اور اُن کے ساتھ روا رکھے جانے والے غیر انسانی سلوک کو روکنے اور مقبوضہ جموں و کشمیر سے فوراً فوجیں نکال کر کشمیریوں کو اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے کا مطالبہ کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں