اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان میں لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ جلد سماعت کی درخواست ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ جنجوعہ نے دائر کی۔ آمنہ جنجوعہ کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاپتہ افراد کیس کی سماعت کئی سال سے مقرر نہیں ہو سکی، انصاف کے تقاضوں کے پیش نظر مقدمہ آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- فلسطین اسرائیل حالیہ تنازعہ کا ایک سال مکمل
- چین کی الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی اضافی قیمت میں 13.1 فیصد اضافہ
- چینی نا ئب وزیر اعظم کی قیادت میں مرکزی وفد کی سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت
- وزیر اعظم کی کراچی میں چینی قافلے پر حملے کی شدید مذمت
- چینی سفا رتخا نے کی جا نب سے کراچی میں دہشت گرد حملے کی شد ید مذ مت