پرویز الہی

پرویز الہی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی درخواست،جسٹس شہباز علی رضوی کی سماعت سے معذرت

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی نے سابق وزیر اعلی پنجاب و رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الہی کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کرنے سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں

مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنیوالے پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور (عکس آن لائن) لاہور پولیس نے مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنان پر مقدمات درج کر لئے۔ تھانہ انار کلی میں پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنان کے خلاف دہشت گردی، اغوا مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی رہائی کیلیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی گئی

اسلام آباد(عکس آن لائن) سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے قرارداد جمع کروا دی ہے۔ قراداد کے متن کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات کو مزید پڑھیں

مراد سعید

نیب نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع

سوات(عکس آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی۔ نیب نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کےخلاف نئی انکوائری شروع کردی ہے اور اس حوالے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،موسم سرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کا ججز روسٹر جاری

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا۔ ججز روسٹر کے مطابق 16ججز بطور سنگل بنچ کیسز کی سماعت کریں گے جبکہ تعطیلات کے دوران پہلے ہفتے مزید پڑھیں

شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق

9 مئی مقدمات،شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی عبوری ضمانتوں میں 4 جنوری تک توسیع

راولپنڈی (عکس آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی ڈویژن نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی عبوری ضمانتوں میں 4 جنوری تک توسیع کردی۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کیخلاف 9 مئی کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید سے متعلق درج 10 مقدمات کی رپورٹ عدالت میں جمع، سماعت ایک ہفتے تک ملتوی

راولپنڈی (عکس آن لائن ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں