لانگ مارچ

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کیس، پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کیس میں عدالت نے پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانتیں منظورکرلیں، شیخ رشید ،اسد عمر، شاہ محمود قریشی، شہریار آفریدی ،قاسم سوری ودیگر کی ضمانتیں منظور ہوئی ہیں۔ دوران سماعت فاضل جج نے ہداہت کی کہ ملزمان شامل تفتیش ہوں، جبکہ تھانہ کوہسار کے مقدمہ نمبر 425 کا فیصلہ بھی موخر کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں