کراچی (عکس آن لائن) پاکستان کی صف اول کی اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے زندگی کو پر اسرار قرار دے دیا ہے۔عائزہ خان نے ایک خوبصوت تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے اور ساتھ میں ایک بہت گہرا پیغام بھی لکھا ہے۔عائزہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سفید رنگ کے لباس میں ملبوس اپنے ارد گرد کے خوبصورت نظاروں کو دیکھ کر محظوظ ہو رہی ہیں۔عائزہ خان کی تصویر میں اْن کے عقب میں ایک خوبصورت نظارہ ہے جس میں نیلا آسمان، بادل اور جھیل بھی نہایت حسین نظر آ رہی ہے۔عائزہ خان کا اپنی پوسٹ کے کیپشن میں کہنا ہے کہ ‘زندگی ایک پر اسرار چیز ہے’۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- عدالتی امور میں مداخلت سے متعلق ایک اور الزام سامنے آگیا
- نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست،عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت
- سورج مکھی کا تیل امراض قلب سے بچاومیں معاون ہے ، ماہر زراعت
- سب ملکر آئین کی خلاف ورزی کررہے تو کیسے کام چلے گا، حافظ نعیم الرحمان
- گندم کی نئی قیمت کے تعین کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ کی سرکاری وکیل کو جواب جمع کرانے کی مہلت