اسلام آباد (عکس آن لائن) گلوکارہ صنم ماروی نے خلع کے لئے لاہور کی فیملی کورٹ میں درخواست دائر کردی ۔ گلوکارہ نے 2009ء میں حامد علی سے شادی کی تھی جن سے ان کے تین بچے ہیں۔گلوکارہ نے کہا کہ شادی کے بعد ان کے شوہر کا رویہ ان سے مکمل طور پر بدل گیا۔انہوں نے اپنی درخواست میں دعویٰ کیا کہ ان کا شوہر انہیں گالی گلوچ کرتا ہے اور ان پر ہاتھ بھی اٹھاتا ہے۔ انہوں نے اپنی درخواست میں مزید کہا کہ وہ اپنے بچوں کی خاطر اس کی زیادتی کو برداشت کر رہی تھیں اور اب وہ مزید ان کے ساتھ نہیں رہ سکتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- “چائنا میڈیا گروپ ہوسٹ مقابلہ (نیوز اینکر سیزن)” کا آغاز
- چین امریکہ کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں مختلف گروہوں میں تفریق کی مخالفت کرتا ہے ،چینی وزارت خارجہ
- چین اور لبنان کے درمیان روایتی دوستی پائی جاتی ہے، چینی صدر
- چین میں 2024 کے دوران بغیر ویزے کے 20.115 ملین غیر ملکی دورے ریکارڈ
- چین میں جشن بہار کے سفری رش کے دوران قومی ریلوے سے 510 ملین مسافر وں کے سفر کی توقع