اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکار فہد مصطفی نے کہا کہ کہ وہ ذاتی طور پر ایک نہایت سادہ انسان ہیں، انہوں نے بتاتا کہ گورے رنگ کے انجکشن لگانے اور سرجری کروانے کی خبرسراسر جھوٹ ہے اور سوشل میڈیا پر کی گئی تنقید پر جواب دینے کی بجائے خاموشی اخیتار کرتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ سادہ زندگی گزارنے کے قائل ہیں ا، لڑائی جھگڑے سے دور بھاگتے ہیں اور کوئی بات بری لگنے پر خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ کبھی سوچا نہیں تھا کہ ’’جیتو پاکستان‘‘ شو سے انہیں اتنی شہرت اور عزت ملے گی اور انہیں لوگ اتنا پیار دیں گے ۔ اداکار فلم ’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے جو آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- شام کا مستقبل شامی عوام کے ہاتھوں میں ہونا چاہیئے، چینی وزارت خارجہ
- چینی صدر کی غیر جماعتی شخصیات کے سمپوزیم کی صدارت اور اہم تقریر
- چینی صدر کی صدارت میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے اجلاس کا انعقاد
- چینی معیشت اپنی ترقی کے ذریعے عالمی معیشت میں یقین پیدا کرتی رہے گی ، چینی وزارت خارجہ
- قانون کی حکمرانی میں پیش رفت مکاؤ کے “ایک ملک، دو نظام” کے کامیاب عمل کی عکاسی ہے، مکاؤ کی کورٹ آف فائنل اپیل کی سربراہ