لاہور(عکس آن لائن) باکسرمحمد وسیم نے دسمبرمیں اپنی مجوزہ فائٹ پاکستان میں کرانے کی کوششیں شروع کردیں۔محمد وسیم اب تک گیارہ پروفیشنل باکسنگ فائٹ میں دس میں کامیابی پاچکے ہیں، وہ ان دنوں گلاسگو میں اپنے ٹرینر کے ساتھ اگلی فائٹ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ محمد وسیم کے مطابق ان کی یہ خواہش اور کوشش ہے کہ یہ فائٹ پاکستان میں ہواس سلسلے میں حریف باکسراور پروموٹرز کے ساتھ بات چیت جاری ہے جس طرح دوسرے ایونٹ اب پاکستان میں ہورہے ہیں، اسی طرح انٹرنیشنل باکسنگ مقابلے بھی پاکستان میں ہوں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- علی امین گنڈاپور نے واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو 15 دن کا وقت دیدیا
- عطا اللہ تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
- ہر سال 75 لاکھ افراد دنیا بھر میں بلند فشار خون کے باعث اس جہان فانی سے کوچ کر جاتے ہیں،طبی ماہرین
- لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیار نہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی
- سپر اسٹار خانز میں سے سب سے زیادہ سلمان خان پسند ہیں،کرن رائو