نیویارک(عکس آن لائن)انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کہنا ہے کہ تہران نے جوہری معاہدے کی مزید نئی خلاف ورزیاں نہیں کی ہیں۔ اقوام متحدہ کے ایٹمی ادارے کے نئے سربراہ ریفائل گروسی نے یہ بات واشنگٹن کے اپنے پہلے دورے میں کہی۔ تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایران نے یورینیم کی افزودگی کا عمل بدستوری جاری رکھا ہوا ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے بعد تہران حکومت نے گزشتہ ماہ جوہری معاہدے کی پاسداری نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اور جرمنی موسمیاتی تبدیلی اور گرین ٹرانسفارمیشن پر پانچ نتائج پر پہنچ گئے، چینی میڈ یا
- چینی صدر شی جن پھنگ کی نئے دور میں چین کی اصلاحات اور کھلے پن کی قیادت
- چین-کرغزستان-ازبکستان ریلوے شنگھائی سے پیرس تک جانے والا سب سے مختصر راستہ ہے، وزیر اعظم کر غز ستان
- چینی قوم کے ہم نصیب معاشرے کے جذبے کو فروغ دیا جائے، چینی صدر
- ایسٹ کوسٹ ریلوے چین-ملائیشیا کے اعلی معیار اور بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کا فلیگ شپ منصوبہ ہے۔ چینی وزیر اعظم