اقوام متحدہ

ایران نے جوہری معاہدے کی نئی خلاف ورزیاں نہیں کیں، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن)انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کہنا ہے کہ تہران نے جوہری معاہدے کی مزید نئی خلاف ورزیاں نہیں کی ہیں۔ اقوام متحدہ کے ایٹمی ادارے کے نئے سربراہ ریفائل گروسی نے یہ بات واشنگٹن کے اپنے پہلے دورے مزید پڑھیں