امیتابھ بچن

امیتابھ بچن کارشی سونک کے پہلے بھارتی نژاد برطانوی وزیر اعظم بننے پر خوشی کا اظہار

ممبئی (عکس آن لائن)بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن نے رشی سونک کے پہلے بھارتی نژاد برطانوی وزیر اعظم بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔امیتابھ بچن نے انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔انہوں نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ جئے بھارت، بالآخر اب برطانیہ کے پاس بھارت سے بطور وزیراعظم ایک نیا وائسرائے موجود ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں