واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک عراق میں موجود فوجیوں کی تعداد کم کرنے جا رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ایک ٹویٹ میں امریکی صدر نے کہا کہ عراق میں جنگ سے متعلق قرارداد پر ایوان نمائندگان میں رائے شماری ہو گی ہم اپنے فوجیوں کی تعداد 5 ہزار تک (نیچے) لا چکے ہیں اور اس تعداد کو (مزید) کم کریں گے میں ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس سب سے یہ چاہتا ہوں کہ وہ (اس حوالے سے) دل سے ووٹ دیں۔ٹرمپ نے عراق میں امریکی فوجی اڈوں کے اخراجات کے مقابل بغداد پر مالی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ بھی دیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا میڈیا گروپ پرو گرام کی یو این ٹی وی پر باضابطہ نشریات کا آغاز
- چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کی سوچ کو مکمل طور پر نافذ کرنا ضروری ہے، چینی صدر
- چین کی اسرائیلی فضائی حملوں میں حسن نصراللہ کی ہلاکت کے واقعے پر گہری تشویش
- چین ایک مضبوط ملک کی تعمیر کو فروغ دینے کے اہم دور میں ہے، چینی صدر
- چین نے جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کا عہد کیا ہے، چینی وزیر خا رجہ