حسن نصراللہ

بحیرہ احمر اور عراق میں حملے جاری رہیں گے، حزب اللہ

بیروت(عکس آن لائن)یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حالیہ مغربی حملوں کے بعد لبنانی حزب اللہ کے رہ نما حسن نصر اللہ نے کہاہے کہ حوثیوں کی جانب سے بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

سرگئی لاوروف

آزاد ریاست فلسطینیوں کا حق ہے،روسی وزیر خارجہ

ماسکو(عکس آن لائن) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان، لیبیا اور عراق کی طرح غزہ میں بھی امریکی منصوبہ ناکام ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک انٹرویو مزید پڑھیں

عراق

عراق نے شمالی سرحد سے ایرانی اپوزیشن کو ہٹانے کی تصدیق کر دی

بغداد(عکس آ ن لائن)عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے شمال میں ایران کے ساتھ سرحدی پٹی سے ایرانی اپوزیشن کو ہٹا دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عراقی وزیر داخلہ نے اس بات پر زور مزید پڑھیں

مقتدی الصدر

مقتدی الصدر کا اپنی تحریک ایک سال کیلئے منجمد کرنے کا اعلان، ٹوئٹر اکائونٹ بھی بندکردیا

بغداد(عکس آن لائن) عراق میں صدرسٹ تحریک کے رہنمامقتدی الصدر نے اپنی تحریک ایک سال کیلئے منجمد کردی اور اپنا ٹوئٹر اکانٹ بھی بند کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق میں صدرسٹ تحریک کے رہنما مقتدی الصدر نے صدرسٹ مزید پڑھیں

عراق

نام نہاد امریکن ڈیموکرسی کا شکار صرف عراق ہی نہیں، میڈ یا

بغداد(عکس آن لائن)بیس سال قبل ، بیس مارچ کو امریکہ نے “عراق کے پاس بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی موجودگی” کے بہانے اپنے مغربی اتحادیوں کے ساتھ مل کر عراق پر حملہ کیا۔جس کے نتیجے میں دو مزید پڑھیں

عراق

عراق،مقتدی الصدرکاعدلیہ سے آیندہ ہفتے کے آخر تک پارلیمنٹ تحلیل کرنے کامطالبہ

بغداد(عکس آن لائن)عراق کے سرکردہ شیعہ عالم مقتدی الصدر نے ملک کی عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے کے آخر تک پارلیمنٹ کو تحلیل کر دے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عدلیہ کواگلے ہفتے کے آخر تک پارلیمنٹ کو تحلیل مزید پڑھیں

عراق

عراق کو مختلف قوتوں کے درمیان جنگ کا اکھاڑا نہیں بننے دیں گے،وزیراعظم

تہران (عکس آن لائن) ایران کی طرف سے عراق کے نیم خود مختار صوبے کردستان کے دارالحکومت اربیل میں امریکی قونصل خانے پرمیزائل حملے کے بعد عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کے مزید پڑھیں

امانوئل ماکروں

فرانسیسی صدر اور عراقی وزیراعظم کا دہشت گردی کے خلاف لڑائی کی اہمیت پر زور

پیرس (عکس آن لائن) فرانسیسی صدر امانوئل ماکروں اور عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ان دونوں رہنمائوں نے پیرس میں ملاقات میں کہی۔ مزید پڑھیں