لاہور(عکس آن لائن)یوٹیلٹی اسٹورز پر درجہ اول گھی کی قیمت میں 8روپے فی کلو کمی کر دی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایک کلو درجہ اول کے گھی کی قیمت 8روپے کمی سے 512روپے ہو ہو گی ۔ پانچ کلو گھی کے ڈبے کی قیمت میں45روپے کمی کی گئی ہے جس سے قیمت2625روپے سے کم ہو کر 2580روپے ہو گئی۔الائچی چائے کی قیمتوںمیں بھی کمی کر دی گئی۔80گرام الائچی چائے کے نرخوںمیں 45روپے کمی کر دی گئی،170گرام الائچی چائے کے نرخوںمیں100روپے ،430گرام الائچی چائے کی قیمت میں357روپے اور 900گرام الائچی چائے 845روپے سستی ہو گئی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف