اسلام آباد (عکس آن لائن)معاون خصوصی وزیراعظم سید زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہزارہ شہداء کے لواحقین کا اپنے پیاروں کو اللہ کے سپرد کرنے کے فیصلے کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اپنے ٹوئٹرپیغام میں انہوںنے کہاکہ زندگی کے چند بہت مشکل اور دل دہلا دینے والے ایام ورثاء کے ساتھ گزارے،یہ ہماری تاریخ کا انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے۔زلفی بخاری نے لکھا کہ غم کی اس گھڑی میں ورثاء کے ساتھ ہوں، تمام ورثاء کے باصبر اور با ہمت رہنے کا شکریہ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نمازِ جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
- سوشل میڈیا پر منفی پرا پیگنڈے سے ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے‘ ثمینہ پیرزادہ
- افشاں قریشی کا اپنے بیان پر یوٹرن، فیصل قریشی بھی سامنے آگئے
- ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست