لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ پی سی بی کے پاس موجود کچھ رقم کا حصہ شائقین کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے خرچ کریں گے۔ایک بیان میں رمیز راجا نے کہا کہ پہلے مرحلے میں کراچی اور پنڈی کے اسٹیڈیم میں جدید ترین کرسیاں لگائی جارہی ہیں،پارٹنر شپ رائٹس سے زیادہ پیسے ملنا بھی بڑی خوشخبری ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- حکومت نے پیٹرول پر 5روپے کمی کی، جبکہ عالمی منڈی میں 7ڈالر فی بیرل کمی ہوئی ، حافظ نعیم الرحمن
- 2700ارب روپے کے محصولات اسٹے آرڈرز کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں،وزیر قانون
- اس بجٹ پر مزدور کی تنخواہ میں اضافہ کرنے کی کوشش کریں گے، وزیر اعظم
- وزیرداخلہ کا پاکستان کوسٹل گارڈز کواپ گریڈ کرنے کا اعلان
- مزدوروں اور محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ اجتماعی ذمہ داری ہے، ایازصادق