اسلام آباد (عکس آن لائن)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں کامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 5کروڑ17لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں اس ڈویژن کےلئے 10کروڑ35 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سندھ ہائیکورٹ کا صوبے کے 32 اضلاع میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم
- اسحق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی چیلنج
- ازخود نوٹس کیس, چیف جسٹس نے فیصل واڈا، مصطفی کمال سے 2 ہفتے میں جواب طلب کرلیا
- گرمی کی شدت بڑھتے ہی لوڈشیڈنگ میں اضافہ،شہری پریشان
- ہم نے ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا،مریم اورنگزیب