بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے پاکستان میں دہشت گردی کے سنگین حملے پر پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو تعزیتی پیغام بھیجا ۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چھن گانگ نے پشاور میں ہونے والے دہشت گردی کے حملے میں بھاری جانی نقصان کی شدید مذمت کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے ورثا سے تعزیت اور زخمیوں اور متاثرین کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- رانس، سربیا اور ہنگری میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد چینی صدر کے دورے کے منتظر
- ہنگری کے عوام چینی صدر شی جن پھنگ کے دورے کے منتظر
- شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال ” کے بین الاقوامی ورژن کی سربیا اور دیگر ممالک کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر یات
- شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال ” کے بین الاقوامی ورژن کی ہنگری کے متعدد مین اسٹریم میڈیا پر تشہیر
- چینی صدر فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دوروں پر روانہ