بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے پاکستان میں دہشت گردی کے سنگین حملے پر پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو تعزیتی پیغام بھیجا ۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چھن گانگ نے پشاور میں ہونے والے دہشت گردی کے حملے میں بھاری جانی نقصان کی شدید مذمت کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے ورثا سے تعزیت اور زخمیوں اور متاثرین کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ سے ملاقات، مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
- حکومت سے مذاکرات کا علم نہیں ، عمران خان کی رہائی ڈیل کا حصہ نہیں ہو گی ، علی محمد خان
- دو ماہ کیلئے سیاست سے دور ہوں، عمران خان سے تعلق تھا اور ہے، شیخ رشید
- تحریک عدم اعتماد اور نواز شریف کے باہر جانے میں قمر جاوید باجوہ کا کردار تھا، محمد زبیر
- پینِک ہیلپ لائن منصوبہ پولیس کنٹرول سسٹم سے منسلک ہوگا،عظمی بخاری